کائنات، حرا اور گھٹن

bbcnews-urdu

قاصد کی عمر ابھی ایک سال بھی نہیں مگر وہ اپنے والد کی گود میں آنکھیں بند کیے دنیا مافیہا سے بے خبر لیٹا ہوا تکلیف سے ہولے ہولے کراہ رہا تھا یا شاید اسے سانس لینے میں تکلیف ہو رہی تھی۔

قاصد کے سر کے اگلے حصے کے بال کھال سمیت جھلسے ہوئے اور اس کے کان اور آنکھوں کے اوپری حصے میں ابھی تک دھویں کی سیاہی کے اثرات موجود تھے، جبکہ جسم پر جھلسنے کے

آثار بتا رہے تھے کہ شاید وہ کسی بھٹی میں سے نکل کر آیا ہے۔

مزید پڑھیں:

Gujranwala attack 2014 Pakistan

Leave a Reply